اس چیز کی صرف آدھی چمچی کھائیں

آج آپ کو بلغم و ریشہ کو دور کرنے کی ریمیڈی بتائیں گے ۔ بلغم ایک ایسا مرض ہے جو انسان کی زندگی اذیت سے دوچار کردیتا ہے. گلے اور سینے پر موجود بلغم کی وجہ سے سانس لینے میں بھی دشواری محسوس ہوتی ہے ۔ یہ بہت ہی نایاب نسخہ ہے چاہے ناک میں ہو یاگلے میں چھاتی میں ہو یا جسم کے کسی بھی حصے میں ہو یہ کارآمد نسخہ اس کا جڑ سے صفایا کردے گا انمول قدرتی جڑی بوٹیوں پر مشتمل یہ نسخہ بلغم اور ریشے کا تیر بہدف علاج ہے. یہ نسخہ بڑے بڑے ڈاکٹری نسخوں کو بھی م۔ات دے دے گا بلغم ریشہ ختم کرنے والے اس نسخہ کی تیاری میں جو اجزاء استعمال ہوں گے ان میں شامل ہیں ۔

ایک چھٹانک زوفا، امل تاس ڈھائی تولا ،ملٹھی ایک تولہ، گل بنفشہ ایک تولہ یہ تمام اجزاء آپ کو کسی بھی حکیم یا پنسار کی دکان سے آسانی سے مل جائیں گے اور قیمت میں بھی سستے ہیں ۔اس نسخے کو بنانے کا طریقہ یہ ہےکہ آپ یہ تمام اجزاء چھ۔ان اور پھٹ۔ک کر کے گ۔رائینڈ کر کے ان کا پاوڈر بنا لیجئے آپ نے ان کو الگ الگ نہیں پیسنا بلکہ تمام اجزاء کو گ۔رائینڈر میں ڈال کر ایک ہی بار میں انکا پاؤڈر بنا لیجئے اس نسخے کواستعمال کرنے کاطریقہ یہ ہے کہ اس پاؤڈر کا آدھا چمچ صبح اور آدھا چمچ شام کو پانی کے ساتھ کھا لیجئے آدھا چھوٹا چمچ آپ نے کھانا ہے چھاتی گلے اور ناک کے علاوہ جسم کے تمام حصوں کے بلغم کو یہ ایسے ختم کرے گا۔ جیسے وہ کبھی تھا ہی نہیں یہ نسخہ مردو خواتین لڑ کے اور لڑکیا کم از کم ایک ہفتے تک روزانہ استعمال کریں انشاء اللہ بلغم سے ہمیشہ کے لئے ج.ان چھوٹ جائے گی

یہ نسخہ چھوٹے بچوں کے لئے نہیں ہے قدرتی جڑی بوٹیاں انگریزی دوائیوں سے بھی زیادہ اثر رکھتی ہیں حکیم اور طبیب انہی جڑی بوٹیوں سے ان جیسے امراض کا کامیاب علاج کرتے ہیں ۔دودھ، دہی یا مکھن سے بلغم نہیں بنتی لیکن اگر آپ کو یہ پہلے ہی بلغم موجو د ہے تو یہ اسے مزید خراب کردیں گی،لہذا بیماری کے دنوں میں ان سے بچیں۔کیفین عام طور پر کافی،چائے اور سافٹ ڈرنکس میں پائی جاتی ہے اور اس کے استعمال سے جسم میں پانی کی کمی ہوجاتی ہے اوربلغم کا مسئلہ پیچیدہ ہو سکتا ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ کیفین والے مشروبات سے اجتناب کریں اور زیادہ سے زیادہ پانی پئیں۔کچھ لوگوں کو غذاؤں سے الرجی ہوتی ہے ۔ان غذاؤں میں ڈیری مصنوعات، خشک میوہ جات، انڈے، سویا وغیرہ شامل ہیں۔

اگر آپ کو ان میں سے کسی بھی غذا سے الرجی ہے تو ان سے اجتناب کریں ۔گوش ت اور انڈوں میں بہت زیادہ پروٹین ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ بلغم بناتی ہیں ۔ اگر آپ گوش ت کے شوقین ہیں تو پھر سرخ گوش ت کی بجائے مچھلی اور مرغی کھائیں تا کہ بلغم پیدا ہونے کا کم امکان ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *