بچہ ہو یا بوڑھا صرف ایک چمچ کھاؤ :دماغ اور نظر تیز

جن کی ذہانت بہت کمزور ہے۔ یا وہ لوگ جو یا د کرتے ہیں اور بھول جاتے ہیں۔ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں۔ یا صبح کی کہی بات رات تک یاد نہیں رہتی ۔ اور نظر بھی دن بدن کمزور ہو تی چلی جاتی ہے۔ آپ نے بے شما ر ٹوٹکے سنیں ہوں گے۔ لیکن ان کے لیے بہت زیادہ پیسوں کی بھی ضرورت ہو تی ہے۔ لیکن یہ رمیڈی جو ہے سستی بھی اور فائدہ مند بھی۔ اسے آپ اپنے بچوں کو بھی دے سکتے ہیں تاکہ ان کادماغ اور نظر بھی تیز ہو جائے۔ اور اس کا کوئی نقصان بھی نہیں ہے۔ سب سے پہلے آپ نے دھنیا کی گر ی لینی ہے جو پنسار کی شاپ سے مل جائے گی۔

آپ پچاس روپے کی لے لیں۔ دماغ کو تیز کرنے اور آنکھوں کو روشن کرنے میں بہت مدد کرتی ہے۔ دھنیا کی گری کا آدھا کپ لیں۔ اس کو ایک باؤل میں ڈالیں۔ خشخاس سے آپ واقف ہوں گے ۔ یہ آنکھوں کے لیے فائدہ مند ہے۔ اس سے سٹریس بھی ختم ہوتا ہے۔ اس کا ایک کپ لینا اور باؤل میں شامل کر لیں۔ اس کے بعد چار مغز لے لیں۔ یہ دما غ کے لیے اور بالوں کے لیے بھی اچھے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی لاتعداد فوائد ہیں۔ یہ پنسا ر کی دکان سے مل جائیں گے۔ اکثر پنسا ر والے چارمغز کی بجائے تربوز کے بیج دے دیتے ہیں۔

اب ایک کپ چارمغز لے کر اس کو باؤل میں شامل کر لیں۔ اب پسا ہوا کھوپڑا لے لیں جو کسی پنسا ر کی شاپ سے مل جائےگا۔ ایک کپ اس کو شامل کرلیں۔ اب بادام لے لیں ۔ بادام کی افادیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔ یہ دماغ اور نظر تیز کرنے میں بہت مفید ہے۔ ایک کپ بادام کو سب میں شام کر لیں۔ ان سب اجزاء کو کسی دستے میں پیس لیں ۔ اور سفوف کو کسی جا ر میں محفو ظ کر لیں۔ یہ ایک مہینہ تک خراب نہ ہوگا۔ اس کا ایک چمچ دودھ کے ساتھ کھانا ہے۔ اور اگر بچوں کو کھلانا ہے تو آدھا چمچ کھلانا ہے۔ اس کا کوئی نہیں نقصان نہیں ۔ بس فائد ہ ہی فائد ہ ہے۔ جیسے جیسے استعمال کرتے جائیں گے آپکا دماغ اور نظر تیز ہو تی جائےگی۔ اللہ آپ کو صحت دے ۔ آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *