گرم دودھ سے صرف ایک دانہ کھاؤ دماغ کمپیوٹر اور نظر عقاب جیسی بناؤ

دماغ قدرت کا حسین ترین تحفہ ہے ان کے کمزور ہونےسے کافی مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ویسے تو عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ نظر اور دماغ دونوں ہی کمزور ہونے لگتے ہیں ۔ لیکن کچھ لوگ اس سے جوانی یا بڑھاپے میں ہی متاثر ہوجاتے ہیں۔ لیکن آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ آج آپ کو ایک ایسانسخہ بتائیں گے جو ہر عمر کے افراد کی کمزور سے کمزور نظر کو تیز کرے گی۔

اور دماغ کو بے حد تیز کرے گی۔ اور اگر اسے باقاعدگی سے استعمال کریں گے ۔ تو آپ کی نظر کا کمزوری کا چشمہ بھی اتر جائے گا۔ اور اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہے۔ کہ اس نسخہ کے استعمال سے بڑھاپا بھی دیر سے آتا ہےیعنی اینٹی ایجنگ بھی ہے اورمزے کی بات یہ ہے

کہ یہ انتہائی سستی اور آسان ہے جسے ہرکوئی استعمال کرسکتا ہے۔ اس کو کیسے بناتے ہیں وہ آپ کو بتادیتے ہیں۔ اس کے لیے آپ نے درشک شیریں لینی ہے۔ جو کہ پنسار سے مل جائے گا۔ یہ قدرت کاوہ انمول میوہ ہے جو گیارہ ہزار فٹ سے بلندی پر سرسبز پہاڑی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے۔ اوریقیناً آپ نے یہ کھایابھی ہوگا کیونکہ بیکر ی کی میٹھی چیزوں پر یا بند وغیرہ میں یہ چھوٹی سی کالی رنگ کی کشمش جیسی چیز ہوتی ہے۔

وہ کشمش نہیں بلکہ درشک شیریں ہوتی ہے۔ کیونکہ کشمش مہنگی ہوتی ہے اور یہ سستی ہوتی ہے۔ آپ نے عقاب جیسی تیز نظر کامحاورہ تو سنا ہوگا یعنی ایسی تیز نگاہیں جو میلوں دور سے باریک چیز بھی دیکھ لیتی ہیں۔ شاید آپ حیران بھی ہوں گے عقاب کی خوراک بھی یہی کالے دانے ہوتے ہیں۔ نظر کی تیز ترین کرنے اور دماغ کو بے حد ذہین کرنے کےلیے اس سے اچھی کوئی چیز نہیں ہے۔

اس کے اور بھی بے شمار فوائد ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ دو چائے کے چمچ اس کے کھانے ہیں۔ اگر آپ بچوں کو اس کا استعمال کر وانا چاہیں تو اس کا صر ف ایک چمچ ہی کافی ہوگا۔ اچھی اچھی طرح چبا چبا کر اس کو کھائیں گے ۔ اس کے بعد آپ نے دودھ پیناہے۔ آپ نے ابلا ہوا دودھ پی لیں۔ لیکن نیم گرم ہونا چاہیے یعنی ہلکا گر م ہونا چاہیے

ایسا نہارمنہ کریں گے اور پھر بیس منٹ بعد ناشتہ کریں ۔ چند ہی دن کے استعمال سے آپ کی کمزور سے کمزور نظر بھی تیز ہوجائے گی۔ اور دماغ بے حد ذہین ہوجائے گا۔ اور اینٹی ایجنگ خصوصیت کی وجہ سے آپ پر بڑھاپا بھی دیر سے آئے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *