”صرف تین چیزیں استعمال کر یں دماغ سے ریشہ کا گرنا گلے میں بلغم کا اٹکنا ۔“

آج کا ہمارا نسخہ ہے بہت سے مریضوں کو دمہ کا مسئلہ بن جا تا ہے کھانسی وغیرہ آ نے لگ جا تی ہے اس کی وجہ سے بہت زیادہ تکلیف بھی ہو تی ہے ان افراد کے لیے بہت زبردست نسخہ ہے اس نسخہ سے آپ کی قوتِ مدافعت میں اضافہ ہو گا اور اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ مزید فوائد بھی حاصل ہونے والے ہیں تو کہا جا سکتا ہے کہ یہ نسخہ بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے آج کل کے دور میں ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ وہ صحت مند رہے اس کو کسی بھی قسم کی کو ئی بھی بیماری نہ ہو تو جن بیماریوں کا میں نے ذکر کیا ہے ان بیماریوں سے اکثر انسان جو ہے وہ اکتا جا تا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *