ایک بیوی جس نے اپنے رویے سے خاوند کا جینا حرام کیا ہوا تھا۔

ایک بیوی جس نے اپنے رویے سے خاوند کا جینا حرام کیا ہوا تھا۔

ایک بیوی جس نے اپنے رویے سے خاوند کا جینا حرام کیا ہوا تھا۔۔۔اچانک ایک دن خاوند کو صبح سویرے نیند سے جگایا اور نہایت احترام اور محبت سے کہا۔
میرے سرتاج؛ اُٹھیئے، صبح ہو گئی ہے۔اور پھر شاندار تیار کیا ہوا ناشتہ خاوند کو پیش کیا۔ خاوند بیوی کے بدلتے رویہ پر حیرت زدہ ہوا، اور سہمے ہوئے پوچھ لیا۔آج کیا ہو گیا ہے تمہیں؟یہ اچانک کیسی تبدیلی آ گئی ہے تم میں؟بیوی نے کہا: کل ہمسایوں کے گھر میں تبلیغ والی بیبیاں آئی ہوئی تھیں۔ کہہ رہی تھیں کہ جس مرد کی بیوی بد زبان اور بد اخلاق ہو گی اللہ اُس مرد کی مغفرت فرما دے گا۔اوراُس مرد کو بیوی کی بد اخلاقی اور بد تمیزی برداشت کرنے پر جنت میں بھی داخل کر دے گا۔خاوند نے کہا: یہاں تک تو ٹھیک ہے، آگے؟ بیوی نے غراتے ہوئے کہا جنت جانا ہے تو اپنے عملوں سے جا میسنا بن کر میری وجہ سے کیوں جاتا ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *